عمار اقبال

  1. گلزار حسین

    موجودہ دور کے شعراء

    تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم مجھے واقعتا چھوڑ کے جا سکتے ہو ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو جانے والے سے سوالات نہیں ہوتے میاں تم یہاں اپنا بدن چھوڑ کے جا سکتے ہو...
  2. عاطف ملک

    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨُﻮﺍ ﻣَﯿﮟ

    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨُﻮﺍ ﻣَﯿﮟ ﮔﯿﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﮔﯿﺖ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﺯﮮ ﮐﮯ ﺗﺼﻮُّﺭ ﺳﮯ ﺟُﮍﮮ ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﻘﺶ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﭼﺎﮎ ﮔُﮭﻤﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ ﺗﻢ ﺑﻨﺎﺅ ﮐﺴﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﺘﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺩﻭ ﭘﮩﻠﻮ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺭﻧﮓ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ...
Top