عدیل زیدی

  1. نایاب

    دکاندار (عدیل زیدی )

    دُکاندار یہ تاجرانِ دِین ہیں خُدا کے گھر مکِین ہیں ہر اِک خُدا کے گھر پہ ان کو اپنا نام چاہیے خدا کے نام کے عِوض کُل انتظام چاہیے ہر ایک چاہتا ہے یہ مرا خُدا خرید لو نہ کر سکے یہ تم اگر یہ تاجرانِ پیشہ ور کریں گے تم سے یوں خطاب انتقام چاہیے میری کتاب جو کہے وہ ہی نظام چاہیے خُدا کے جتنے...
  2. کاشفی

    امین و صادق و کامل ہیں مصطفی ﷺ کے لقب - عدیل زیدی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ خدا کا رسول ﷺ امین و صادق و کامل ہیں مصطفی ﷺ کے لقب الف بھی لام بھی یٰسین بھی خدا کا رسول ﷺ وہ گھپ اندھیروں میں "اقرا" کا نور لے آیا! دُعائے حمد بھی، آمین بھی خدا کا رسول ﷺ...
  3. ماوراء

    ثبات وہم ہے یارو، بقا کسی کی نہیں - عدیل زیدی

    ثبات وہم ہے یارو، بقا کسی کی نہیں ’’چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ‘‘ کرو نہ گلشن ہستی تباہ اس کے لئے نہ ہاتھ آئے گی یارو ، صبا کسی کی نہیں زمانہ گزرا کہ دل پر ہوئی تھی اک دستک پھر اس کے بعد تو آئی صدا کسی کی نہیں تمام دنیا کے قصوں سے یہ ملا ہے سبق قصور سب ہے ہمارا خطا...
Top