عذاب

  1. محمد اجمل خان

    گلوبل ویلج گلوبل عذاب

    گلوبل ویلج گلوبل عذاب خوف کسی حقیقی یا تصوراتی خطرے کے پیشِ نظر انسانی ذہن میں پیدا ہونے والا ایک منفی جذبہ ہے اور منفی جذبہ ہونے کے باوجود خوف سے ہی دنیا میں انسانیت کی بقا ہے۔ اگر اللہ تعالٰی لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا نہ کرتا تو کوئی زبردست کسی زیردست کو جینے نہ دیتا اور یوں دینا سے انسان...
  2. محمد اجمل خان

    اللہ کا عذاب

    اللہ کا عذاب کیوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ ’’إن رحمتي سبقت غضبي‘‘ ’’بے شک میری رحمت میرے غصے پر سبقت لے گئی‘‘۔(صحیح البخاری:7422) یعنی اللہ کی رحمت اس کے غصے اور عذاب پر غالب ہے۔ اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں کے...
  3. محمد اجمل خان

    الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ

    الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔ کل ہمارے گھروں میں اللہ ‘ رسولﷺ اور اسلافِ اُمت کی باتیں ہوا کرتی تھیں‘آج ٹی وی کے ڈراموں ‘ فلموں اور کرکٹ و دیگر کھیلوں پر تبصرے ہوا کرتے ہیں۔ کل جن گھروں میں کسی اجنبی عورت کی تصویر کا...
Top