عارف عبدالمتین

  1. پ

    نظم - میں مجرم ہوں -عارف عبد المتین

    میں مجرم ہوں وہ شب ان گنت ڈھلتی راتوں کا روپ لے کر، مرے گھر کے آنگن سے رخصت ہوئی جا رہی تھی، خوشی کی شبنم مسلسل در و بام پر گر رہی تھی، مگر کوئی آواز کا پھول کھلنے نہیں پا رہا تھا! اچانک مری ننھی بچی کسی خواب کو ایک زندہ حقیقت سمجھ کر، ڈری- ڈر کے چیخی تو پہلا صدا کا شگوفہ عجب بے قراری...
Top