عادل سہیل

  1. ع

    :::::: ہر سفر کے لیے سامان ء راہ لازم ہے :::::::

    :::::: ہر سفر کے لیے سامان ء راہ لازم ہے ::::::: أمیر المؤمنین عُمر بن عبدالعزیز رحمہُ اللہ کا فرمان ہے """"" ہر سفر کے لیے سامانء سفر لازم ہے ، لہذادُنیا میں سے آخرت کے سفر کے لیے زیادہ سے زیادہ سامان جمع کر لو ، اور اُن میں سے ہو جاؤ جو اللہ کے کیے ہوئے وعدوں کے مطابق سفرء آخرت کا سامان جمع...
  2. ع

    ::::::: قران و سُنت کے سایے میں :::::: صِدق ::::: سچائی :::::::

    :::::: صِدق ::::: سچائی ::::::: بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم اِنَّ اَلحَمدَ لِلِّہِ نَحمَدہ، وَ نَستَعِینہ، وَ نَستَغفِرہ، وَ نَعَوذ بَاللَّہِ مِن شَرورِ أنفسِنَا وَ مِن سِیَّأاتِ أعمَالِنَا ، مَن یَھدِ ہ اللَّہُ فَلا مُضِلَّ لَہ ُ وَ مَن یُضلِل ؛ فَلا ھَاديَ لَہ ُ، وَ أشھَد أن لا إِلٰہَ...
  3. ع

    ::: آیات کے ٹکڑے جوڑ کر اپنی مرضی کی آیت بنانے کے جھوٹے اِلزام کا جائزہ:::

    ((( ان شاء اللہ مضمون کے آخری حصے میں برقی نسخہ اتارنے کا ربط مہیا کر دوں گا تا کہ عربی عبارات درست طور پر پڑھی جا سکیں اور بات کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہو ))) ::: آیات کے ٹکڑے جوڑ کر اپنی مرضی کی آیت بنانے کے جھوٹے اِلزام کا جائزہ::: أٔمیر المؤمنین فی الحدیث إِمام محمد بن إِسماعیل بخاری...
  4. ع

    :::::: دُنیاکےپھول تباہ کُن ہیں :::::::

    :::::: دُنیاکےپھول تباہ کُن ہیں ::::::: بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم اِن اَلحَمدَ لِلِّہِ نَحمَدہ، وَ نَستَعِینہ، وَ نَستَغفِرہ، وَ نَعَوذ بَاللَّہِ مِن شرورِ أنفسِنَا وَ مِن سِیَّأاتِ أعمَالِنَا ، مَن یَھدِ ہ اللَّہُ فَلا مُضِلَّ لَہ ُ وَ مَن یُضلِل ؛ فَلا ھَاديَ لَہ ُ، وَ أشھَد أن لا...
  5. ع

    :::::: معیت اللہ یعنی اللہ کا ساتھ ہونا،معیت اللہ کی اِقسام ، اللہ کے ساتھ ہونے کے طریقے:::::::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، سب محترم قارئین کرام سے گذارش ہے کہ میرے مضامین میں عربی عبارات کو درست طور عربی فونٹس میں دیکھنے اور پڑھنے کے لیے درج ذیل ربط میں موجود فونٹس ڈاون لوڈ کیجیے اور اپنی مشینز میں انسٹال کر لیجیے ، اور انتظامیہ سے بھی گذارش ہے کہ میرے مضامین اور مراسلات کے سارے...
  6. ع

    :::گناہ اور ایمان والے نفس کی جنگ ، کون کیسے جیتتا ہے؟ :::خشیئت اللہ ہے جو گناہوں کو مات کرتی ہے :::

    :::::: قران و حدیث کے باغ میں سے ::::::: ::::::: گناہ اور ایمان والے نفس کی جنگ ، کون کیسے جیتتا ہے؟ ::::::: :::::: خشیئت اللہ وہ صِفت ہے جو گناہوں کو مات کرتی ہے ::::::: :::::: خشیئت اللہ وہ صِفت ہے جو گناہوں کو مات کرتی ہے ::::::: بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم بِسّم اللہِ و...
  7. ع

    ::::::: کوئی کافر ، کوئی فاسق و فاجر ، اللہ کی زمین میں اللہ کا خلیفہ نہیں ہو سکتا ::::::::

    ::::::: کوئی کافر ، کوئی فاسق و فاجر ، اللہ کی زمین میں اللہ کا خلیفہ نہیں ہو سکتا :::::::: بِسمِ اللہ ، والحَمدُللہِ وَحدَہُ الذی نَزَّلَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ و جَعلَ فی خَلقہِ الذِینَ يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ ، فِیَضِلُّونَ و یُضَلُّونَ، و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیَ خیر خلقہِ...
  8. ع

    ::::::: اِن شاء اللہ ، میں یہ کر سکتا ہوں :::::::

    :::::: اِن شاء اللہ ، میں یہ کر سکتا ہوں ::::::: بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم بِسّم اللہِ و الحَمدُ لِلَّہِ وحدہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلٰی مَن لا نَبی بَعدَہُ والذی لَم یَتکلم مِن تِلقاء نَفسہِ و لَم یَکن کَلامُہ اِلَّا مِن وَحی رَبہُ اللہ کے نام سے آغاز ہے اور تمام سچی تعریف صرف اللہ...
  9. ع

    ::::: قران و سُنّت کے باغ میں سے ::::: اللہ کے ہاں دُعا ء کی قُبُولیت کے نُسخہ جات ::::

    ::::: قران و سُنّت کے باغ میں سے ::::: ::::: اللہ کے ہاں دُعا ء کی قُبُولیت کے نُسخہ جات :::: بِسمِ اللہ الذی یسمع ، و یُجیب الدَّعوات الدَّاعِ مِن دُون الواسطۃِ أو الوسیلۃ و الصَّلاۃُ و السَّلام ُعلیٰ رسولِ اللہ اللہ تعالیٰ نے اِرشاد فرمایا (((((وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي...
  10. ع

    ::::::: پانچ خطرناک کلیے ::::::

    ::::::: پانچ خطرناک کلیے :::::: پہلا کلیہ ::: تنہائی+ فراغت =شیطانی وسوسے،،، لہذا اگر آپ اپنی تنہائی اور فراغت میں اپنے نفس کو اطاعت الہی میں مشغول نہیں کریں گے تو آپ کا نفس آپ کو اللہ کی نافرمانی میں مشغول کر وائے گا، دوسرا کلیہ ::: غفلت + سوچ و فکر کو شیطانی وسوسوں کے ساتھ چھوڑ دینا = گناہ...
  11. ع

    :::::: کزنز کے ساتھ شادی بلا شک و شبہ جائز ہے :::::::

    بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم بِسّم اللہِ و الحَمدُ لِلَّہِ وحدہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلٰی مَن لا نَبی بَعدَہ ُ والذی لَم یَتکلم مِن تِلقاء نَفسہِ و لَم یَکن کَلامُہ اِلَّا مِن وَحی رَبہُ اللہ کے نام سے آغاز ہے اور تمام سچی تعریف صرف اللہ کے لیے ہے اور اللہ کی رحمت اور سلامتی ہو اُس پر جس...
  12. ع

    اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، تھریڈ کے عنوان کے زیرءعنوان ایک سلسلہ سوالات و جوابات میں نے تقریبا چھ سال پہلے تیار کیا تھا ، اس میں لگ بھگ پچاس سوال تھے ، ان میں کٕئی ایک تو یہاں پاک نیٹ پر بھی ارسال کیے گٕئے تھے ، پہلے بیس سوالوں کا ایک سکرین سیور بھی بنایا تھا ، اور سلائیڈ شو بھی ،...
  13. ع

    ::::::: قناعت ، نفس کی راحت کی راہ :::::::

    بسم اللہ و الحمد للہ وحدہُ و الصلاۃ و السلام علی من لا نبی بعدہُ اللہ کے نام سے آغاز ہے اور تمام سچی تعریف صرف اللہ کے لیے ہے اور اللہ کی رحمت اور سلامتی ہو اُس پر جس کے بعد کوئی نبی نہیں ::::::: قناعت ، نفس کی راحت کی راہ ::::::: """قناعت""" کا...
  14. ع

    ::::::: ماہ ء رمضان المبارک سے ملنے والے سبق :::::::

    ::::::: ماہ ء رمضان المبارک سے ملنے والے سبق ::::::: بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم اِنَّ اَلحَمدَ لِلِّہِ نَحمَدہ، وَ نَستَعِینہ، وَ نَستَغفِرہ، وَ نَعَوذ بَاللَّہِ مِن شَرورِ أنفسِنَا وَ مِن سِیَّأاتِ أعمَالِنَا ، مَن یَھدِ ہ اللَّہُ فَلا مُضِلَّ لَہ ُ وَ مَن یُضلِل ؛ فَلا ھَاديَ لَہ...
  15. ع

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    قران کے سایے میں اولاد کی تربیت کرنے کا طریقہ بسم اللہ و الحمد للہ وحدہُ و الصلاۃ و السلام علی من لا نبی بعدہ ُ سورت لُقمان مکی سورت ہے ، اس سورت کی کچھ آیات میں اولاد کی تربیت کا بہترین سبق دیا گیا ہے ، ان آیات میں بڑی محبت اور مہربانی کے ساتھ اولاد کو سمجھانے کا انداز بتایا گیا...
  16. ع

    ::::::: ماہ حج اور ہم ::: پہلے دس دن ::: فضیلت اور احکام :::::::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، ایک دفعہ پہلے میں نے یہ مضمون تصویری شکل میں ارسال کیاتھا اور اب اسے تحریری صورت میں ارسال کر رہا ہوں ، اور اس کے ساتھ ذی الحج سے متعلقہ دیگر مضامین جو کہ پہلے ارسال کیے تھے ، اُں کے روابط بھی لکھ رہا ہوں ، اور جس کتاب سے یہ مضمون اخذ کیا گیا اُس کو نازل...
  17. ع

    :::::: عید اور نعمتوں پر شکر ::::: ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا

    ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، عید آتے ہی رمضان میں قید کیے گئے شیطان اور سرکش جِن کھول دیے جاتے ہیں ، اور واقعتا ہمیں نظر آتا ہے کہ وہ قید میں رہنے کی کسر نکال رہے ہیں ، کہ ہمیں اپنے ارد گِرد اپنے بھائی بہنیں ایسے بہت سے...
  18. ع

    ::::::: عید اگر اس طرح منائی جائے تو کیا حرج ہے ؟ :::::::

    ::::::: عید اگر اس طرح منائی جائے تو کیا حرج ہے ؟ ::::::: ::::::: عید تو خیر پر باقی رہنا اور اطاعت پر ثابت رہنا ہے ::::::: روزوں کے دن گذرنے ہی والے ہیں ، اور ان سے پہلے قیام کی راتیں بھی گذر گئیں ، خوش نصیب تو وہ ہے جس نے اپنے رب سے تعلق جوڑا اور اُسے جوڑ لیا گیا ، جس نے عمل کیا اور اسے...
Top