حکومت سندھ

  1. جاسم محمد

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل عزیز میمن 35 سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ تھے اور پچھلے 27 برس سے سندھی روزنامہ کاوش اور کے ٹی این نیوز چینل کے رپورٹر تھے۔ ان کے پسماندگان میں بیوہ، دو بیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں۔ امر گرُڑو نامہ نگار amarguriro@ اتوار 16 فروری...
  2. ا

    1000 میگا واٹ ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کا وعدہ پورا ہونے کو ہے - وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

    وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ انھوں نے جو وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے دور کے آخر تک رینیوایبل انرجی سے 1000 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے اور یہ وعدہ پایہ تکمیل کو پہنچنے کو ہے۔ مرادعلی شاہ نے مقامی ہوٹل میں 50 میگاواٹ جھمپیر ونڈ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
  3. ا

    سندھ میں ونڈ انرجی کے ذریعے 49.5 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا معاہدہ

    سندھ حکومت نے ونڈانرجی کے ذریعے 49.5 میگا واٹ بجلی کے پیداواری منصوبے کے لیے نجی کمپنی سچل انرجی پرائیوٹ لمیٹڈ کو 680 ایکڑ زمین 30 سال کے لیے الاٹ کردی ہے۔ سچل انرجی پرائیوٹ لمیٹڈ چینی کمپنی ہائرو چائنہ زیبی کی شراکت سے ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر میں یہ پروجیکٹ لگائے گی۔ چائنہ کا انڈسٹریل اینڈکمرشل...
  4. ا

    ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ اکتوبر میں مکمل !

    ٹھٹھہ: ڈویژنل کمشنر حیدرآباد جمال مصطفٰی سید نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران کے خاتمے اور عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے مختلف ممالک کے تعاون سے جھمپیر میں 3 مختلف ونڈمل منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔اکتوبر 2014 میں یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔ جھمپیر میں ونڈ مل منصوبے کے کام کا معائنہ اور...
Top