حسن عباسی

  1. طارق شاہ

    حسن عباسی ::::: تیری مشکل نہ بڑهاؤں گا چلا جاؤں گا ::::: Hassan Abbasi

    غزل حسن عباسی تیری مشکل نہ بڑهاؤں گا چلا جاؤں گا اشک آنکھوں میں چهپاؤں گا چلا جاؤں گا اورگلیوں سے تو مجھ کو نہیں لینا کچھ بهی ! بس تمہیں دیکهنے آؤں گا چلا جاؤں گا اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دو جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا مدّتوں بعد میں آیا ہُوں پرانے گهر میں خود کو جی بهر کے...
  2. عمر سیف

    مرتی ہوئی زمین کو بچانا پڑا مجھے ۔۔۔ حسن عباسی

    مرتی ہوئی زمین کو بچانا پڑا مجھے بادل کی طرح دشت پہ آنا پڑا مجھے وہ کر نہیں رہا تھا مری بات کا یقین پر یوں ہوا کہ مر کے دِکھانا پڑا مجھے بھولے سے مری سِمت کوئی دیکھتا نہ تھا چہرے پہ اِک زخم لگانا پڑا مجھے اُس اجنبی سے ہاتھ ملانے کے واسطے محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے یادیں تھیں دفن...
Top