وجی

  1. امین شارق

    تعارف اسکا دوسرا مصرع کیا ہوسکتا ھے

    قفس کے قید اسیروں کو مکاں تک لاؤں اسکا دوسرا مصرع کیا ہوسکتا ھے
  2. شاہد شاہنواز

    یو ٹیوب پر ویڈیوز کا مشغلہ

    السلام علیکم ! ہمیں آج کل نیا شوق ہوا ہے یو ٹیوب پر ویڈیوز اَپ لوڈ کرنے کا۔ ہم نے اپنا یو ٹیوب چینل کچھ عرصہ (دو سال )پہلے کھولا تھا۔ ہمیں امید تھی کہ ہماری ویڈیوز گنتی کے چند لوگوں نے دیکھی ہوں گی، لیکن جب ہم نے گزشتہ دنوں اسے کھولا تو ایک ایسی ویڈیو بھی تھی جس کے ویوز 2000 تک پہنچ چکے تھے۔...
  3. مغزل

    مبارکباد اور یہ لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔ ’’ وجی ‘‘ -------------- ’’ م۔شّ۔ا ق ‘‘ ہوئے جاتے ہیں۔

    اور جناب ایک اور دھماکہ ۔۔ ’’ وجی ‘‘ مشاق ہوگئے ۔۔ مبارکاں ۔۔ مبارکاں ’’ مشّاقی مبارک ‘‘ دیگر احباب بھی تشریف لائیں اور مبارکباد پیش کریں ۔ والسلام لگتا ہے آج ’’ تہنیت کا عالمی دن منا یا جارہا ہے میرے طفیل :grin: )
Top