کوکب شادانی

  1. فاروقی

    جو کچھ چاہیں وہ فرمائیں، اُن کو تم فرمانے بھی دو - کوکب شادانی

    جو کچھ چاہیں وہ فرمائیں، اُن کو تم فرمانے بھی دو میرے دل کی حالت دیکھو، اُن کو قسمیں کھانے بھی دو خشک ہوا ہے نخلِ تمنّا، پھلنے کی امید نہیں ہے باقی ہیں جو پھول کہیں پر اُن کو اب مرجھانے بھی دو جینا کیا، جینے کی خوشی کیا، دل ہے جب بربادِ تمنّا جاؤ اب آنسو نہ بہاؤ مجھ کو تم مر جانے بھی دو...
Top