آوارہ حادثہ

  1. عثمان غازی

    ایک آوارہ حادثہ

    ایک آوارہ حادثہ اپنی پہچان سے محروم شہر میں گھوم رہا ہے پاگل حادثہ کرب کا ڈھول گلے میں ڈالے آہ وبکا کو پیٹ رہا ہے بدحال حادثہ اپنے ہونے سے محروم شہر کے رستوں کو کبھی پوت رہا ہے کبھی لیپ رہاہے کون ہے اس کا مضروب کہاں ہوگا اس کا ٹھکانا چڑیا کا گھونسلہ؟ نہیں ۔ ۔ ۔ انڈے ٹوٹ جائیں گے! کسی محبوب کی...
Top