وال پیپرز

  1. فاتح

    کیلک 2010 میں تخلیق کردہ اردو محفل کا وال پیپر

    وال پیپر برائے سکرین (4:3) وال پیپر برائے سکرین (14:9) استعمال کردہ خطوط: لاہوری نستعلیق اور دیوانی خفی
  2. مغزل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    دوستو ، ساتھیو۔ اگست کا مہینہ آنے کو ہے ۔ اس کے استقبال میں اور جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر کررہا ہوں ۔۔ اسے ڈاؤن لوڈ کیجئے اور اپنے کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ کی زینت بنائیے ۔۔ آپ نے بھی بنائے ہوں تو یہاں شیئر کیجئے ۔۔ بہت شکریہ
Top