Type Bool
ہم زندگی میں کئی ایک فیصلے کرتے ہیں، یہ فیصلے ہم دستیاب معلومات کا جائزہ لے کر کرتے ہیں۔ مثلاً ایک مکالمہ دیکھتے ہیں:
اس مکالمے میں ایک اطلاع ہے جسے آپ ایک اظہاریہ Expressionبھی کہہ سکتے ہیں۔
اس میں دو متوقع صورتِ حال ہیں جنہیں آپ شرط Conditon بھی کہہ سکتے ہیں۔ یعنی یا تو...