تھری ڈی پرنٹنگ

  1. محمداحمد

    دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر نے دیو قامت کشتی ’چھاپ‘ دی

    واشنگٹن: گزشتہ ہفتے یونیورسٹی آف مین، امریکا کے ایڈوانسڈ اسٹرکچرز اینڈ کمپوزٹس سینٹر میں نصب، دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر سے صرف 72 گھنٹوں میں ایک بڑی کشتی تیار کرلی گئی جس کی لمبائی 25 فٹ ہے جبکہ وہ 5000 پونڈ (2.26 میٹرک ٹن) وزنی ہے۔ یہ محض دکھاوے کی کشتی نہیں بلکہ یہ مضبوط اور پائیدار...
  2. نبیل

    CLIP: نئی تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی

    CLIP یعنی Continuous Liquid Interface Production تھری ڈی پرنٹنگ کی ایک نئی ٹیکنالوجی ہے جسے ایک کمپنی Carbon3D نے متعارف کروایا ہے۔ اگر کاربن تھری ڈی کی ڈیمو ویڈیوز واقعی حقیقی ہیں اور ان کے دعووں میں وزن ہے تو یہ سہ ابعادی پرنٹنگ میں ایک انقلاب کے مترادف ہو سکتا ہے۔ تھری ڈی پرنٹنگ کے مروجہ...
  3. امجد میانداد

    تھری ڈی پرنٹنگ، ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلاب

    السلام علیکم، ویسے تو پرنٹنگ وغیرہ کے بارے میں سنتے رہتے ہیں، اس میں ڈیجیٹل کے بارے میں بھی نت نئی ٹیکنالوجیز اور مہارتیں آتی رہتی ہیں اور کبھی کبھار تھری ڈی پرنٹنگ سے متعلق خبریں بھی نظر سے گزریں لیکن اہمیت حاصل نہ کر سکیں۔ چونکا میں تب جب پچھلے دنوں یہ خبر سنی کہ امریکہ میں گنز یعنی بندوقوں...
Top