تیرے بارے میں جب

  1. محسن حجازی

    تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھا۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=3WSILrgXNnE تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھا میں تنہا تھا مگر اتنا نہیں تھا تیری تصویر سے کرتا تھا باتیں میرے کمرےمیں آئینہ نہیں تھا سمندر نے مجھے پیاسا ہی رکھا میں جب صحرا میں تھا پیاسا نہیں تھا منانے روٹھنے کے کھیل میں ہم بچھڑ جائیں گے یہ سوچا نہیں تھا
Top