تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھا۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=3WSILrgXNnE​
[/youtube]

تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھا
میں تنہا تھا مگر اتنا نہیں تھا

تیری تصویر سے کرتا تھا باتیں
میرے کمرےمیں آئینہ نہیں تھا

سمندر نے مجھے پیاسا ہی رکھا
میں جب صحرا میں تھا پیاسا نہیں تھا

منانے روٹھنے کے کھیل میں ہم
بچھڑ جائیں گے یہ سوچا نہیں تھا
 

محسن حجازی

محفلین
ماسی آپ کا ذوق ہی بہت اعلی ہے بھانجے کا اس میں کوئی کمال نہیں :grin:
زھرا علوی صاحبہ کدھر ہیں؟
ظفری بھائی آپ بھی سن لیں ناں!
 
Top