تمنا پھر مچل جائے

  1. محسن حجازی

    تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=_hUyMIE2NUY تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ یہ موسم ہی بدل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ نہیں ملتے ہو مجھ سے تم تو سب ہمدرد ہیں میرے زمانہ مجھ سے جل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ مجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کچھ نہیں پایا یہ غم دل سے نکل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ
Top