تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=_hUyMIE2NUY[/youtube]

تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ
یہ موسم ہی بدل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ

نہیں ملتے ہو مجھ سے تم تو سب ہمدرد ہیں میرے
زمانہ مجھ سے جل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ

مجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کچھ نہیں پایا
یہ غم دل سے نکل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ
 
Top