تجمل حسین

  1. عبداللہ امانت محمدی

    علم کو زندہ رکھنے کا طریقہ؟

    اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ : ’’ تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔ ‘‘
  2. محمد مبین امجد

    وارث شاہ معشوقہ پنجاب

    دُوئ نعت رسُول مقبُول والی ، جَیندے حق نزُول لولَاک کِیتا خاکی آکھ کے مرتبہ وَدھَا دِتّا ، سَب خَلق دے عیب تِھیں پاک کِیتا مکّے نُور رسُول دے چمک ماری ، قِلعہ محل نوشیرواں چاک کِیتا ایہہ وی معجزہ نبی رسول دا اے نال انگلی چَن دو پَھاک کِیتا سَرور ہوکے اَنبیاں اولیاں دا اگے حَق دے آپ نُوں خاک...
  3. تجمل حسین

    مبارکباد شکریہ اردو محفل۔ سالگرہ کی یاددہانی پر

    شکریہ اردو محفل تیرا بہت بہت شکریہ۔ آج جب صبح صبح اردو محفل میں داخل ہوا تو ٹھک سے ایک اعلان نمودار ہوا۔ جو کچھ یوں تھا۔ ربط تصویر اسے دیکھتے ہی خوشگوار سی حیرت ہوئی۔ مجھے تو یاد تک نہیں تھا کہ آج میری سالگرہ بھی ہے۔ دنیا کے کاموں میں الجھ کر انسان خوشی کے کتنے مواقع کھودیتا ہے اس کا احساس...
  4. آوازِ دوست

    وزن

    ایک دِن سوچا کہ شاعری کے قواعد سے آشنائی کُچھ ایسی معیوب بات بھی نہیں ہے کہ اِسے یکسر نظراندازکر دیا جائےآخر ہمارا پہلا فین منظرِ عام پر آ چُکا تھا۔ طاہر صاحب کے آفس کا اتفاقیہ چکر لگا تو میں یہ دیکھ کر حیران (بلکہ پریشان) رہ گیا کہ اُن کی آفس ٹیبل کے شیشے کے نیچے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر خوشخط املا...
  5. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کیا خوب کہنا ہے کہ جیو تو ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لیے روئے تمہاری وجہ سے نہیں.
  6. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا احالیان اردو محفل! میرا نامِ نامی اسمِ گرامی تجمل حسین ہے۔ (فقرے کی مناسبت سے ساتھ ساہیوالی بھی لگاسکتے ہیں:bashful:)۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔ فی الحال میٹرک تعلیم ہے آئی سی ایس...
Top