tennis

  1. زیک

    ومبلڈن

    ومبلڈن ٹینس آجکل جاری ہے۔ فی‌الحال ندال اور فیڈرر دونوں یسرے راؤنڈ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ سابقہ چیمپئین ماریہ شراپووا دوسرے راؤنڈ میں ہار گئ۔ اینڈی روڈک بھی ہار گیا۔
Top