تذکرہ جات

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ خلفاے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، از: سید خضر حسین شاہ چشتی سیالوی

    رسول کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاے کرام پر ایک معلوماتی کتاب ضرور پڑھیں مصنف : سید خضر حسین شاہ چشتی سیالوی
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نظیر اکبرآبادی -عوامی مقبولیت کے پسندیدہ شاعر

    نظیر اکبرآبادی -عوامی مقبولیت کے پسندیدہ شاعر ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی مالیگاؤں نظیر اکبرآبادی :مختصرحالاتِ زندگی نظیرؔ اکبرآبادی کا پورا نام ولی محمد تھا۔ اکبرآباد کے ایک شریف گھرانے میں نظیر اکبرآبادی کی پیدائش ہوئی تھی۔ ان کے والد سیّد محمد فاروق عظیم آباد کے نواب کے...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نظیر اکبرآبادی کی شاعری میں مناظر قدرت کی عکاسی

    نظیر اکبرآبادی کی شاعری میں مناظر قدرت کی عکاسی ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی مالیگاؤں بنیادی طور پر نظیرؔ ایک عوامی شاعر ہیں اس لئے ان کی شاعری میں جہاں قدرتی مناظر کا عکس دکھائی دیتا ہے وہیں عرس، میلوں اور تہواروں کے مناظر بھی پیش کئے گئے ہیں۔ ان کی مشہور نظم ’’برسات کی بہاریں‘‘...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مصنف کا تعارف اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے تجدیدی کارنامے اور علوم و فنون کی فہرست

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے تجدیدی کارنامے اور علوم و فنون کی فہرست ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی علم تاریخ نے اپنے دامن میں اچھی اور برُی ہر دوصفت کی حامل شخصیات کو سمیٹ کر پناہ دی ہے اس طرح انہیں زمانے کی دست برد اور شکستگی سے محفوظ کردیا ہے تاکہ آئینہ تاریخ میں ماضی کے عکس و...
  5. مغزل

    دل عظیم آبادی، یادِ رفتگاں ------- از : احتشام انور

    دل عظیم آبادی از: احتشام انور دل جس پہ علم و عشق کے عُقدے کھلے نہ ہوں مطلب سمجھ سکے نہ میری داستان کا جسونت رائے ناگر گجراتی برہمن کے بیٹے نے اسلام قبول کیا اور شیخ محمد عابد کے نام سے سرفراز ہوئے،یہی شیخ محمد عابد آگے چل کر دل عظیم آبادی کہلائے۔ معروف تذکرے طبقات الشعراءکے علاوہ تذکرہ...
Top