تازہ خبر

  1. عبدالقدیر 786

    عسکری پارک میں جھولا گرنے سے ایک بچی ہلاک اور 16 افراد زخمی ہوگئے

    عسکری پارک میں جھولا گرنے سے ایک بچی ہلاک اور 16 افراد زخمی ہوگئے جھولا اوپر کی جانب گیا جاتے ہی اُس جھولے میں خرابی کے باعث نیچے آگیا ۔عسکری پارک میں جھولا گرنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
Top