طالبان کا ساتھی

  1. کاشفی

    قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے مقامی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

    قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے مقامی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق بظاہر واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد ہی اصل حقائق کا پتہ چل پائے گا، پولیس فوٹو: فائل قصور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے...
Top