سرور

  1. فاتح

    ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے ۔ سرور بارہ بنکوی

    ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے جان جاں! سچ پہ کیوں اتنا اصرار ہے سچ کی عظمت سے کب ہم کو انکار ہے ہم بھی شاعر ہیں آخر اُسی قوم کے جس کا ہر فرد بکنے پہ تیار ہے ہم ہیں لفظوں کے تاجر، یہ بازار ہے سچ تو یہ ہے گزرتے ہوئے وقت سے فائدہ جو اٹھا لے وہ فنکار ہے ہم نہ سقراط ہیں، ہم نہ منصور ہیں ہم سے سچ کی...
  2. ابن سعید

    اردو ویب سرور اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    آج اردو ویب کے سرور کے وسائل میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں اور ساتھ ہی محفل میں مستعمل سافٹوئیر کو بھی اپگریڈ کیا گیا ہے۔ حفظ ما تقدم کے طور پر متعلقہ سرور اور آف سائٹ مشینوں پر ضروری بیک اپ لیے گئے۔ ان تبدیلیوں کے چلتے اردو ویب کا سرور کئی دفعہ ڈاؤن کیا گیا۔ یہاں تک تو سب کچھ ٹھیک تھا اور اس...
  3. طارق شاہ

    سُرُور بارہ بنکوی ::::: نہ کسی کو فکرِ منزِل، نہ کہیں سُراغِ جادہ ::::: Suroor Barahbankvi

    غزلِ نہ کسی کو فکرِ منزِل، نہ کہیں سُراغِ جادہ یہ عجیب کارواں ہے، جو رَواں ہے بے اِرادہ یہی لوگ ہیں، ازل سے جو فریب دے رہے ہیں ! کبھی ڈال کر نقابیں، کبھی اَوڑھ کر لِبادہ مِرے روز و شب یہی ہیں، کہ مجھی تک آ رہی ہیں ! تِرے حُسن کی ضیائیں کبھی کم، کبھی زیادہ سرِ انجُمن تغافل کا صِلہ بھی دے...
  4. ل

    رضا سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے

    سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے باغِ خلیل کا گل زیبا کہوں تجھے حرماں نصیب ہوں تجھے اُمید گہ کہوں جانِ مراد و کانِ تمنا کہوں تجھے گلزارِ قدس کا گل رنگیں ادا کہوں درمانِ درد، بلبل شیدا کہوں تجھے صبح وطن پہ شامِ غریباں کو دُوں شرف بیکس نواز گیسوئوں والا کہوں تجھے اللہ رے تیرے جسم منور کی...
  5. N

    زندگی میں ‌لگ چکا تھا غم کا سرمایہ بہت - سرور بارہ بنکوئی

    عزیزانِ محترم، آداب و تسلیمات، جنابِ سرور بارہ بنکوئی کا کلام آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ۔ امید ہے پسند فرمائینگے ۔ زندگی میں لگ چکا تھا غم کا سرمایہ بہت اس لئے شاید گنوایا ہم نے کم، پایا بہت راندہِ ہر فصلِ گُل ہم کب نہ تھے، جو اب ہوئے سُنتے ہیں یاروں کو یہ موسم بھی راس آیا بہت...
Top