آئسکریم

  1. ع

    خربوزے کی آئسکریم

    خربوزے کی آئسکریم اجزاء خربوزہ بیچ نکالنے کے بعد گودا:450 گرام لیموں کا رس :1 چمچ تازہ کریم (پھینٹ لیں) :280 گرام شکر:170 گرام ادرک کترا ہوا باریک:50 گرام ترکیب لیموں کا رس اور شکر گودے میں ملائیں اور دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ اس کے بعد اس آمیزے میں کریم ملائیں ۔ پھر ادرک شامل کرلیں،...
  2. ع

    کرنچی آئسکریم

    کرنچی آئسکریم اجزاء دودھ: ایک لیٹر کوکو پاؤڈر: آدھا کپ خشک دودھ: آدھا کپ تازہ کریم: 300 گرام کنڈینسڈ ملک: آدھا لیٹر کارن فلور پاؤڈر: دو کھانے کے چمچے چینی: حسب ذائقہ آئسکریم کی سجاوٹ کے لئے اشیاء لیکوڈ چاکلیٹ: 4 کھانے کے چمچے چاکلیٹ کرنچ: تھوڑا سا تر کیب دودھ کو کھولنے کے...
Top