سنگھاڑا

  1. محمداحمد

    سنگھاڑے ! کھیت سے ۔۔۔۔ دسترخوان تک

    آج ہمارے محفلین جاپانی پھل کے دھاگے میں سنگھاڑے کو یاد کر رہے ہیں۔ سو ہم نے سوچا کہ سنگھاڑے کے متعلق یہ تفصیلی ویڈیو یہاں شئر کی جائے۔ تاکہ محفلین کو سنگھاڑوں کو ڈسکسانے کے لئے ایک الگ دھاگہ مل جائے۔ :) :) :)
  2. دائم

    رُوداد ایک سنگھاڑے کی

    میں نے ایک مفروضہ سنا ھے کہ سنگھاڑا بے ذائقہ ) tasteless ( ھوتا ھے اور اگر اسے دندانِ تیز دھار سے ہم کنار کیا جائے تو محسوس نہیں ھوتا کہ کچھ کھایا ھے بلکہ یوں لگتا ھے کہ پانی ایک لمحے کے لیے ٹھوس حالت میں متشکل ھو گیا ھے اور دانتوں سے کتر کتر کے پیا جا رھا ھے ابھی چند ایام پہلے کی بات ھے کہ...
Top