سلطنت عثمانیہ

  1. ربیع م

    عثمانی ترکوں کی بحریہ از ثروت صولت

    عثمانی ترکوں کی بحریہ ثروت صولت تاریخ اسلام میں عربوں کے بعد بحری قوت کو سب سے زیادہ ترقی عثمانی ترکوں نے دی ۔ عثمانی مملکت کا آغاز شمالی مغربی ترکی کے ایک ایسے علاقے سے ہوا جو چاروں طرف خشکی سے گھرا ہوا تھا اس لئے ابتداء میں بحری قوت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ ہاں اس زمانے میں ان ترک...
  2. ابوشامل

    'آخری عثمانی' انتقال کر گئے

    صدیوں تک اسلامی دنیا کے بڑے حصے پر حکمرانی کرنے والے عثمانی خاندان کے شہزادے ارطغرل عثمان انتقال کر گئے۔ آپ کی عمر 97 سال تھی۔ اگر مصطفی کمال اتاترک سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ نہ کرتے تو آپ ترکی کے ممکنہ سلطان اور "امیر المؤمنین" ہوتے۔ ان کے انتقال کی خبر بی بی سی پر ملاحظہ کیجیے جبکہ نیویارک ٹائمز...
  3. نبیل

    سلطنت عثمانیہ

    میں کچھ دنوں سے میں تاریخ اسلام کی سلطنتوں کے عروج و زوال کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ اسی سلسلے میں سلطنت عثمانیہ کے بارے میں بھی کچھ پڑھنے کا اتفاق ہو رہا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کا شمار تاریخ کی وسیع اور عظیم ترین سلطنتوں میں ہوتا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کا دورانیہ بھی غیر معمولی حد تک طویل...
  4. ابوشامل

    سلطنت عثمانیہ کی نایاب تصاویر

    سلطنت عثمانیہ مسلم تاریخ کا آخری درخشندہ باب ہے جو پہلی جنگ عظیم میں شکست کے بعد بند ہو گیا آج برادر الف نظامی کی جانب سے اس دھاگے میں سلطنت عثمانیہ کے سرکاری گزٹ "تقویم وقایع" کی ڈی وی ڈی کی صورت میں پیشکش نے اس حوالے سے مزید کچھ دوستوں کی خدمت میں پیش کرنے پر آمادہ کیا ہے۔ چند ماہ قبل...
Top