شعرغیر شعر اور نثر ، تنقید ، شمس الرحمٰن فاروقی

  1. ظہیراحمدظہیر

    شعر، غیر شعر اور نثر

    شمس الرحمٰن فاروقی مرحوم کی مشہور اور مقبول کتاب " شعر ، غیر شعر اور نثر" اردو کے تنقیدی ادب میں اہم حیثیت کی حامل ہے ۔ اس کتاب کا پہلا مضمون "شعر ،غیر شعر اور نثر" اس قدر دلچسپ اور فکر انگیز ہے کہ اسے بار بار پڑھنے کو دل کرتا ہے۔ اتفاق سے یہ مضمون ریختہ کی ویبگاہ پر یونیکوڈ میں مل گیا ۔ اردو...
Top