شیخ سعدی کے حکایات

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    احسان (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین بھائیوں سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ احسان محمد خلیل الرحمٰن (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) کسی شہر میں ایک تھا نوجواں بہت رحم دل اور بہت مہرباں کہیں شیخ سعدی نے دیکھا اسے بیاباں میں بکری چراتے ہوئے تھی بکری کی گردن میں رسی پڑی وہ اس کے اشارے کی پابند تھی کہا شیخ سعدی نے اے نوجواں لیے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نیکی اور بدی (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    ایک مزید نظم محفلین کی آراء اور اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے! نیکی اور بدی محمد خلیل الرحمٰن شیخ سعدی کی حکایت سے ماخوذ شیخ سعدی ایک دن مسجد میں بیٹھے تھے کہیں پاس اُن کے اِک عرب کا حکمراں آیا وہیں ظلم اُس کا تھا وطیرہ، جس میں وہ مشہور تھا رحم و ہمدردی سے گویا وہ بہت ہی دور تھا پہلے دوگانہ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    بادشاہ کا راز (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    بادشاہ کا راز نظم از محمد خلیل الرحمٰن گلستاں میں سعدی نے کی ہے بیاں حسن نامی اِک شخص کی داستاں بُلایا اُسے ایک دِن شاہ نے بلاکر اُسے مشورے کچھ کیے ہوا جب وہ فارغ ملاقات سے تو شہ کے ملازم یہ کہنے لگے ہمیں اے جناب آپ دیجے بتا ہمارے مربی نے جو کچھ کہا حسن نے کہا اے مرے دوستو! ہے ممکن خود اُن...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: غیبت (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    غیبت ( شیخ سعدی کی ایک حکایت سے ماخوذ ) محمد خلیل الرحمٰن تمام شب کے عبادت گزار بیٹے نے کہا ادب سے یہ اپنے عزیز والد سے یہ میرے گِرد جو سوئے ہوئے ہیں غفلت میں اِنہیں سکون نہ مِل پائے گا عبادت میں؟ اگر یہ ایک گھڑی اپنی نیند سے جاگیں سیاہ بختیٗ انجام سے نکل بھاگیں کہا یہ باپ نے اے کاش! تو...
  5. ذوالقرنین

    حکایات سعدی

    صدیوں سے اخلاقیات کا درس دیتی روشن روشن حکایاتِ سعدی رحمتہ اللہ حماقت کا انجام ایک بیوہ رئیس زادی کی دو کنیزیں تھیں جن سے وہ گھر کا کام لیتی تھی۔ یہ دونوں کنیزیں سست، کاہل اور کام چور تھیں۔ انہیں کام کرنے سے سخت نفرت تھی۔ خاص طور پر صبح سویرے اٹھنا تو ایک آنکھ نہ بھاتا تھا۔ ان کی مالکہ انہیں...
Top