شوکت فہمی

  1. عؔلی خان

    کہاں کے تھے، کہاں رکھا ہوا ہے - شوکت فہمی

    کہاں کے تھے، کہاں رکھّا ہوا ہے مگر خوش ہیں جہاں رکھّا ہوا ہے یقیں پہ اک گماں رکھّا ہوا ہے زمیں پہ آسماں رکھّا ہوا ہے تری یہ جنگ تو ابلیس سے تھی مجھے کیوں درمیاں رکھّا ہوا ہے کبھی جن میں شرارے ناچتے تھے ان آنکھوں میں دھواں رکھّا ہوا ہے بڑھاپا ایک جیسا خوف جس نے مجھے اب تک جواں رکھّا ہوا ہے...
Top