شکیل حنیف

  1. شکیل حنیف مالیگاؤنوی

    شکیل حنیف : بہترین نظم : چلو ہم ایسا کرتے ہیں

    میری ایک آزاد نظم نوجوانوں کے دلوں کی عکاس چلو ھم میری ایک آزاد نظم نوجوانوں کے دلوں کی عکاس چلو ھم ایسا کرتے ھیں چلو ھم ایسا کرتے ھیں محبت چھوڑ دیتے ھیں جسے دیکھا ھے ھم تم نے وہ سپنا توڑ دیتے ھیں مجھے تم یاد مت کرنا تمہیں میں بھول جاتا ھوں نہ تم کو کچھ لکھوں گا میں نہ تو تم مجھ کو کچھ لکھنا...
  2. شکیل حنیف مالیگاؤنوی

    یاد : اولین غزم

    اولین غزم ﴿ غزم : میری ایک نئ اختراع جس میں کم از کم ایک مکمل شعر ہوتا ہے اور باقی آزاد نظم جو اس شعر کی وضاحت کرتی ہے۔﴾ ♓یادⓂ سنو ہمدم تمہاری یاد ایسی چیز ہے جس کو بھلانا لاکھ چاہا پر بھلا ہرگز نہیں پایا تیرے آنے سے پہلے بھی تیرے جانے سے اب تک بھی نہ جانے کون کون آیا مگر تجھ سا نہیں...
  3. شکیل حنیف مالیگاؤنوی

    حالات : غزم نمبر 2

    غزم ۔2 ☄ *حالات* ☄ نیتا بنا کوئ کوئ سردار بن گیا کوئ ڈاکٹر بنا کوئ انجینئر بنا بنکر ہے کوئ تو کوئ مزدور ہے یہاں کچھ ہیں دکاندار تو کچھ نوکری پہ ہیں بیکار ہے کوئ تو کوئ جستجو میں ہے لیکن مجھے پسند ہے جو میں وہی بنا شاعر بنا ادیب بنا ایڈمن بنا تدریس ہے پسند مدرس بھی بن گیا دنیا ہے اک...
  4. شکیل حنیف مالیگاؤنوی

    یاد : ایک تازہ غزم

Top