شفیق احمد

  1. ع

    نظم برائے اصلاح و راہنمائی

    اسلام وعلیکم درخواست برائے اصلاح و راہنمائی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ جانے کب سے میں خود کی تلاش میں ھوں کبھی بھیڑ میں اپنا وجود تلاش کرتا ھوں پھر اسی بھیڑ میں خود سے چھپ جاتا ھوں غوغائے بزم حیات میں جب اپنی آواز سنتا ھوں تو سوچتا ھوں کہ یہ میں ھوں یا کوئی اور ھے پھر اسی شور میں گم ھو جاتا ھوں جب کبھی...
  2. زین

    بلوچستان کے وزیر تعلیم شفیق احمد خان قتل

    پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر تعلیم شفیق احمد خان کو نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس حکام کے مطابق شفیق احمد خان ایک تقریب میں شرکت کے بعد کوئٹہ کے علاقے امیر آباد تیل گودام میں واقع اپنی رہائشگاہ پہنچے ابھی اپنی گاڑی سے اترے ہی تھے کہ پہلے سے موجود ایک شخص نے...
  3. پ

    میں ھوں خود سر تو طلبگار انا تم بھی ھو -شفیق احمد

    میں ھوں خود سر تو طلبگار انا تم بھی ھو میں ھوں مشکل میں سر دار انا تم بھی ھو میری کوشش ھے کہ میں کچھ بھی نہ اظہار کروں مجھ کو معلوم گرفتار انا تم بھی ھو مجھ کو یہ خبط تیرا درد چھپائے رکھوں مجھ کو یہ علم کہ بیمار انا تم بھی ھو مجھ کو بھی کرب مسلسل کے سوا کچھ نہ ملا اور آزردہ...
Top