شفیق الرحمن، ہماری فلمیں،

  1. ابن توقیر

    شفیق الرحمان ہماری فلمیں

    اور یہ لاٹری کی علت بھی سچ مچ سمجھ میں نہیں آئی۔فلم میں جہاں کہیں ہیرو لاٹری کا ٹکٹ لے لے بس فوراً سمجھ لیجئے کہ یہ تین چار لاکھ یوں وصول کرلےگا۔یہ یک طرفہ کاروائی ہمیں بالکل پسند نہیں۔ یا تو یوں ہو کہ فلم کے تمام ایکٹروں کو لاٹری کے ٹکٹ خریدتے دکھایا جائے۔پھر کسی ایک کے نام انعام نکل آئے تو...
Top