شاعری،ریاضی،

  1. سید عاطف علی

    علم ریاضی اور علم شاعری

    *حسینہ تم ریاضی ھو* وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی ریاضی کچھ سکھادو نا یہ سیٹوں کی تقاطع اور یونین کچھ بتا دو نا یہ قالب اور الجبرا یہ کیسے لاگ لیتے ہو جمع تفریق اور تقسیم ضربیں کیسے دیتے ہو کسی طرح مجھے بھی اُم سائنس سے ملا دو نا وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی ریاضی کچھ سکھا دو نا یہاں پہ مستقل کیا ہے...
Top