شاعری کی مزاحیہ تشریح

  1. نیرنگ خیال

    رکھ رہا ہوں میں غزلوں میں شرح کی امید۔۔۔ از قلم نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کی تازہ شرح حاضر ہے۔ تازہ شرح سے مراد یہ ہے کہ آج ہی لکھی گئی ہے۔۔۔ آسماں بادلوں سے ڈھکا ہواہے۔ ہلکی ہلکی بارش درختوں کے پتوں سے ٹکرا کر گر رہی ہے۔ میرے سامنے چار چھوٹے چھوٹے چوزے کھیل رہے ہیں۔ ان سے کچھ دور ایک بلی گھات لگائے بیٹھی تھی۔ میں نے ابھی اسے بھگایا ہے۔ اور اب...
  2. جاسمن

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے(تیاپانچہ)

    ظہیراحمدظہیر کی غزل کے چند اشعار کا تیاپانچہ کرنے کی اپنی سی کوشش: پوری غزل پڑھتے ہوئے ایک ہی بات سمجھ آتی ہے کہ جو بھی شاعر اپنے تئیں سمجھتا تھا، ویسا تھا نہیں۔ یعنی وہ سمجھتا کچھ اور تھا، ہوتا کچھ اور تھا۔ آئیے ہم سمجھتے ہیں کہ شاعر کیا سمجھتا تھا، لوگ اس بات کو کیا سمجھتے تھے اور حقیقت کیا...
Top