کشاف

  1. ا

    کشاف مخففات (سائنسی و تکنیکی علوم)

    کشاف مخففات (سائنسی و تکنیکی علوم) مصنف : محمد اسلام نشتر شائع کردہ :اردو سائنس بورڈ 299 اپر مال ، لاہور تاریخ اشاعت:2008 تعداد صفحات:656 قیمت:1200 روپے کشاف مخففات محمد اسلام نشتر کی کاوش، مغز سوزی اور جگر کاوی کا نتیجہ ہے جس میں استناد کو بطور خاص ملحوظ رکھا گیا ہے۔ لگ بھک پانچ ہزار سائنسی و...
  2. ا

    کشافِ معاشیات و بنک کاری

    جمیل الدین عالی کی سرکردگی میں پینگوئن کی Dictionary of Economics کو بنیاد بنا کر معاشیات اور بنک کاری کی اصطلاحات کا ایک کشاف تیار کیا گیا۔ بقول جمیل الدین عالی یہ ان کی نگرانی میں نیشنل بنک کی طرف سے تیار کیا گیا۔ ( اردو اصطلاحات سازی از ڈاکٹر عطش درانی )
  3. ا

    اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ

    اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی ، از ڈاکٹر عطش درانی مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان اسلام آباد کی طرف سے فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی کی یہ اشاعت فارسی اور اردو حلقوں میں بیک وقت عمدہ اور خوشگوار ردعمل پیدا کرچکی ہے ۔ فارسی کے کلاسیکی ذخیرہ الفاظ و...
Top