صغیر ملال

  1. سیما علی

    رات اندر اتر کے دیکھا ہے۔۔۔صغیر ملال

    رات اندر اتر کے دیکھا ہے کتنا حیران کن تماشا ہے ایک لمحے کو سوچنے والا ایک عرصے کے بعد بولا ہے میرے بارے میں جو سنا تو نے میری باتوں کا ایک حصہ ہے شہر والوں کو کیا خبر کہ کوئی کون سے موسموں میں زندہ ہے جا بسی دور بھائی کی اولاد اب وہی دوسرا قبیلہ ہے بانٹ لیں گے نئے گھروں والے اس...
  2. چوہدری لیاقت علی

    صغیر ملال کا نایاب شعری مجموعہ :اختلاف

    اکبر معصوم جتنے عمدہ شاعر ہیں اُتنےہی نفیس اور خلیق انسان ہیں۔ مجھے اُن سے دوستی پر فخر ہے۔ اُن کی عطا کردہ کتاب جناب صغیر ملال کا شعری مجموعہ اختلاف جو عرصہ سے نایاب ہے، آپ تمام احباب کے لیے ای بک کی شکل میں پیش ہے۔ Ikhtilaaf_Sagheer_Malaal.pdf
  3. محمد وارث

    غزل - کسی انسان کو اپنا نہیں رہنے دیتے - صغیر ملال

    کسی انسان کو اپنا نہیں رہنے دیتے شہر ایسے ہیں کہ تنہا نہیں رہنے دیتے ان سے بچنا کہ بچھاتے ہیں پناہیں پہلے پھر یہی لوگ کہیں کا نہیں رہنے دیتے پہلے دیتے ہیں دلاسہ کہ بہت کچھ ہے یہاں اور پھر ہاتھ میں کاسہ نہیں رہنے دیتے کبھی ناکام بھی ہو جاتے ہیں وہ لوگ کہ جو واپسی کا کوئی رستہ نہیں رہنے دیتے...
Top