سانچ کو آنچ نہیں،

  1. جاسمن

    سانچ کو آنچ نہیں

    میرے بیٹے کو ابھی ابھی تقریر چاہیے۔ میں لاہور بیٹھی ہوں۔ اس کا فون آیا ہے کہ کل اس موضوع پہ اسے تقریر کرنی ہے۔ مہربانی فرما کے اردو محفلین کچھ دلائل سے میری مدد کریں۔ موضوع ہے۔ "سانچ کو آنچ نہیں"
Top