ریسرچ

  1. محمد علم اللہ

    علمی ذوق کی پہچان

    آفس میں بیٹھا کام میں مصروف تھا کہ چپراسی ڈاک کا بنڈل ٹیبل پر رکھ کر چلا گیا ۔سب سے پہلی نظر فرائڈے اسپیشل پر پڑی ،مشمولات دیکھنے کے بعد" حاصل مطالعہ "کالم کے تحت اس مضمون پر نگاہ ٹک گئی ،پڑھا تو بہت اچھا لگا اسی وقت سوچا محفل میں اسے شیر کروں گا اور احباب کو بھی بھیجوں گا ۔میں نے اسی وقت اسے...
  2. باسم

    پاکستان میں شہریوں کی ہلاکتیں، ڈرون امریکی مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی رپورٹ

    روزنامہ امین نیوز 25 ستمبر 2012 اسلام آباد (انصار عباسی) امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی اسکول فار لاء اور اسٹین فورڈ لاء اسکول کی جانب سے مرتب کی جانے والی ایک تحقیقی اور تحقیقاتی رپورٹ میں امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے ڈرون حملوں پر بیانات کو مسترد کردیا ہے اور رپورٹ میں یہ...
  3. ا

    یسرنا القرآن ۔ قرآن فہمی کے لیے ایک عمدہ سافٹ ویر

    میرے ایک عزیز دوست جناب عمران لطیف صاحب اور ان کے کچھ ساتھیوں نے مل کر قرآن کریم کے حوالے سے ایک عمدہ سافٹ ویر تیار کیا ہے انشا ء اللہ یہ سافٹ ویر قرآن فہمی کے سلسلے میں ممد و معاون ثابت ہو گا ۔ اس سافٹ ویر کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں۔ یسرنا القرآن کی خصوصی سہولیات • خوبصورت قرآنی متن...
Top