گرین پاسپورٹ

  1. ل

    صدر ممنون حسین کے3بیٹوں اورانکی بیگمات کوبلیو پاسپورٹ جاری نہ ہوسکا

    اسلام آباد(صالح ظافر) صدر ممنون حسین کے 3بیٹوں اور انکی بیگمات کو بلیوپاسپورٹ جاری نہ ہوسکا کیونکہ وہ اسکے اہل نہیں ہیں۔ اس حوالےسے ایوان صدر کے پروٹوکول افسر نے غلطی سے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سکندر سلطان راجا سے رابطہ کیا اور یہ معاملہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے علم...
Top