چیئرمین نادرا طارق ملک

  1. ل

    طارق ملک کی بیٹی کومبینہ ہراساں کرنیوالاگرفتار‘تعلق پختونخواسے ہے

    اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی بیٹی کو مبینہ ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ ملزم کا تعلق خیبرپختونخواہ سے ہے اور محنت مزدوری کرتا ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے بتایا کہ ملزم نے بیان دیا ہے کہ وہ اپنے بھائی کو فون کررہا تھا ایک ہندسہ غلط ملنے پر کال سابق...
  2. کاشفی

    حکومت وقت کے ساتھ کام کرنا نا ممکن ہو گیاتھا،مستعفی چیئر مین نادرا

    حکومت وقت کے ساتھ کام کرنا نا ممکن ہو گیاتھا،مستعفی چیئر مین نادرا اسلام آباد… مستعفی چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ حکومت وقت کے ساتھ کام کرنا نا ممکن ہو گیاتھا،اسی لئے ادارے کے مفاد میں چیئر مین کی حیثیت سے استعفیٰ دیا۔مستعفی ہونے کے بعد اپنے رد عمل میں ان کا کہنا ہے کہ سرکاری افسروں سے...
Top