rdpi

  1. امجد میانداد

    میرے مشاغل کا ایک اور رخ

    السلام علیکم، آج آپ سے اپنا ایک اور مشغلہ شئیر کرنے جا رہا ہوں، اس ایک مشغلے میں آپ کئی مزید مشغلے بھی ساتھ ہی ملاحظہ کر سکیں گے، جس میں ڈرائنگ، اسکیچنگ، ویب ڈیزائننگ ڈویلپمنٹ اور فوٹو گرافی بھی شامل ہیں۔ اور یہ شوق ہے پبلیکیشنز ڈیزائن کرنے کا، ابھی تک میں اس میں مہارت حاصل نہیں کر پایا اس...
Top