میرے مشاغل کا ایک اور رخ

السلام علیکم،

آج آپ سے اپنا ایک اور مشغلہ شئیر کرنے جا رہا ہوں،
اس ایک مشغلے میں آپ کئی مزید مشغلے بھی ساتھ ہی ملاحظہ کر سکیں گے، جس میں ڈرائنگ، اسکیچنگ، ویب ڈیزائننگ ڈویلپمنٹ اور فوٹو گرافی بھی شامل ہیں۔

اور یہ شوق ہے پبلیکیشنز ڈیزائن کرنے کا، ابھی تک میں اس میں مہارت حاصل نہیں کر پایا اس لیے ڈیزائنز تو شاید اچھے ہیں اور لے آؤٹ بھی لیکن مواد کے لے آؤٹ میں ابھی کافی خامیاں موجود ہیں۔

ان پبلی کیشنز میں کتابیں، پوسٹرز، ہینڈ آؤٹس، بینرز، سٹینڈیز اور بروشرز وغیرہ شامل ہیں اور ویب سائٹس بھی۔
مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے اپنے کسی بھی شوق سے آج تک کچھ نہیں کمایا اس لیے ان میں سے کسی کام کا معاوضہ نہیں لیا گیا۔

اب آپ بتائیں گے کہ آپ کو میرا یہ شوق کیسا لگا۔
اور ان لنکس میں آپ نہ صرف میری پبلی کیشنز دیکھیں گے بلکہ ویب پہ جس طرح پیش کیں ہیں میں نے یا سمجھیں ڈسپلے یا ڈیمونسٹریشن کا جو طریقہ اپنایا ہے وہ بھی بتائیں کہ آپ کو کتنا پسند آیا۔
یہ صرف بکس ہیں، باقی میٹیریل کا ویب پیج کا میٹیریل تیار ہو جائے تو وہ بھی شئیر کرتا ہوں۔

ایک بات اور بتا دوں کہ ابھی پیش کرنے کے طریقے یعنی ویب سائٹ پہ ڈسپلے کے تھیم پر تجربات ہو رہے ہیں اس لیے آپ کو ہر جگہ ای بُک کا ڈسپلے پیٹرن یا تھیم تبدیل ملے گا۔
کتاب کے سرِورق کے کلک کرنے سے پوری کتاب کا ربط کھل جائے گا۔

1)


2)


3)


4)


5)


6)


اور یہ رہا بُک شیلف کا ربط: بک شیلف

 
Top