راتیں تھیں چاندنی

  1. محمود احمد غزنوی

    راتیں تھیں چاندنی۔ ۔ ۔شاعر نامعلوم

    راتیں تھیں چاندنی۔ ۔ ۔ جوبن پہ تھی بہار۔ ۔ ۔۔ ۔ باغوں میں پھول جھوم رہے تھے خوشی کے ساتھ ہنستا تھا پات پات۔ ۔ ۔ اتنے میں ایک بھنورے کی پیاسی نگاہ نے دیکھا جو دور سے۔ ۔ ۔ ۔ اک پھول جھوم جھوم کہ ہنستا تھا بار بار جوبن پہ تھی بہار۔ ۔ ۔ اڑتا ہوا مچلتا ہوا آگیا وہاں۔ ۔ ۔ پھولوں کے آس پاس۔...
Top