،ریکارڈ

  1. ل

    سہیل تنویر کا تاریخی ریکارڈ، تین رنز کے عوض پانچ وکٹیں

    پاکستان کے سابق کرکٹر سہیل تنویر نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے کفایتی بولنگ کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبیئن پریمیئرلیگ (سی پی ایل) میں انھوں نے بارباڈوس ٹرائڈنٹس کے خلاف تین رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کر کے یہ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انھوں نے اپنے پہلے سپیل میں دو رنز کے عوض...
Top