راہی معصوم رضا

  1. طارق شاہ

    راہی معصوم رضا :::: کتنی ویران ہے شامِ گیسُو -- Rahi Masoom Raza

    غزلِ راہی معصوم رضا کتنی ویران ہے شامِ گیسُو زندگی، آگئی ہے کہاں تُو اِک ملاقات یاد آرہی ہے دُور سے جیسے آتی ہو خوشبُو ٹُوٹتے ٹُوٹتے رہ گیا تھا اُن کے حُسنِ تغافل کا جادُو کون صحرا میں گُم ہو گیا ہے کیوں پریشان ہے چشمِ آہُو مجھ کو تم سے شکایت نہیں ہے ہاں، یہ بے درد فرقِ من و...
  2. طارق شاہ

    راہی معصوم رضا :::: اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مُسکراتے رہے -- Rahi Masoom Raza

    اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مُسکراتے رہے ! اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مُسکراتے رہے میں بہت دیرتک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے زہر مِلتا رہا، زہر پیتے رہے، روز مرتے رہے، روز جیتے رہے زندگی بھی ہمیں آزماتی رہی، اور ہم بھی اسے آزماتے رہے زخم جب بھی...
  3. ظ

    اجنبی شہر کے اجنبی راستے

    اجنبی شہر کے اجنبی راستے ، میری تنہائی پر مسکراتے رہے میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا ، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے زہر ملتا رہا ، زہر پیتے رہے ، روز مرتے رہے ، روز جیتے رہے زندگی بھی ہمیں آزماتی رہی ، اور ہم بھی اسے آزماتے رہے زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا ، زندگی کی طرف ایک دریچہ...
Top