quran online

  1. عبدالرزاق قادری

    آن لائن قرآن اور اسلامی تعلیم

    http://elearningholyquran.com/ ای لرننگ ہولی قرآن، آن لائن قرآنی اور اسلامی تعلیمات کے لئے ایک بین الاقوامی ادارہ ہے ہم نے اسےخصوصاً ان لوگوں کے لئے قائم کیا ہےجو لوگ خود کو اور اپنے بچوں کو قرآن اور اسلام کے زیور تعلیم سے آراستہ کرنا چاہتے۔ ہم نے قرآن اور بنیادی اسلامی تعلیم سکھانے کے لئے ایک...
  2. عبدالرزاق قادری

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا عبدالرزاق قادری 2011 کے 21 دسمبر کو مجھے میرے دوست سید حسنین شاہ، محمود صاحب کے دفتر لے کر گئے۔ وہاں جا کر معلوم ہوا کہ کہ ٹیلی-سیلز کی کمپنی ہے اور اب دوسرے ممالک میں قرآن مجید پڑھانے کے ادارے کا سوچ رہے ہیں۔میں نے چائے کے دوران اپنے تجربات سے آگاہ کیا۔(میرا جی چاہ رہا...
Top