قومی زبان

  1. محمداحمد

    قومی زبان اور ابنِ صفی ۔ زاہدہ حنا

    انجمن ترقی اردو سو سال سے زیادہ قدیم ادارہ ہے۔ تقسیم کے بعد اس کے دو حصے ہوئے، ایک حصہ ہندوستان میں رہ گیا اور ایک حصے کو مولوی عبدالحق پاکستان لے آئے۔ اس کے تحت نہایت وقیع کتابیں شایع ہوئیں اور دو علمی جرائد بھی پابندی سے شایع ہوتے رہے۔ چند دنوں پہلے اس کے ماہنامے ’’ قومی زبان‘‘ کی مدیر ڈاکٹر...
  2. جاسمن

    شناخت کا بحران، آنکھوں کی زبان سے کانوں کی زبان تک!

    شناخت کا بحران، آنکھوں کی زبان سے کانوں کی زبان تک۔ عالم نقوی گوشہ ہند 21 اکتوبر 2017ء امجد اسلام امجد کا کہنا ہے کہ اردو آج آنکھوں کی زبان کے بجائے محض کانوں کی زبان ہو کر رہ گئی ہے۔ عرب نیوز جدہ میں شائع اپنے ایک انٹرویو میں سراج وہاب کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے با لکل درست کہا کہ خود...
  3. محب علوی

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    یہ موضوع دراصل میرے اور جہانزیب کے درمیان جاری ایک تیز و تند بحث جاری ہے جس کا بنیادی موضوع یہ ہے کیا قومی زبان ( national language) کا وجود آج کے دور میں بھی ہے یا اب کسی ملک میں موجود بڑی زبانوں کو قومی زبانوں کا درجہ دیا جاتا ہے؟ کیا قومی اور سرکاری زبان(official language) میں فرق موجود...
Top