نثم

  1. مغزل

    ایک نا مکمل نظم - (نثری نظم)

    (اس زمرے میں چو نکہ مبتدی اور وہ شاعرجو پابندِ بحور شاعری نہیں کر سکتے اپنا "کلام" پوسٹ کر سکتے ہیں) ۔۔ اس لیے ۔۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ ادب کے نام پر یہ رویہ کیا کہلاتا ہے مگر ۔۔خوب ہے واہ :confused: ’’ نا مکمل نظم ‘‘ بحیرہ عرب سے ہزاروں میل دور کوہساروں سے گھری ٹھنڈی ہوا،...
  2. خوشی

    اسے مجھ سے محبت نہیں تھی ، فرحت عباس شاہ

    اسے مجھ سے محبت نہیں تھی اسے مجھ سے محبت نہیں تھی پھر بھی اس نے ہمیشہ تسلیم کیا کہ میں اس کا آنے والا وقت ہوں لیکن اسے علم نہیں تھا کہ آنے والا وقت ہمیشہ دور سے ہی دکھائی دیتا ھے اور پھر اچانک ہی گزر جاتا ھے یہ بتائے بغیر کہ وہ گزر رہا ھے
  3. hani

    زندگی اک نامکمل نظم کی مانند سہی مگر -------- از : ہانی

    میں ابھی بھی مانندِ نخلِ فشاں کرنوں،مٹی، اور پانی کے معدن سے گوندھا ھوا ویسے ھی رواں دواں ھوں حالتِ متعین میں ،فطرت نے مجھے پل پل، خود کو تراشنا سکھایا وھی کرنیں،مٹی اور وھی پانی جسے یارو تم نے سماع و رقص و سیم و زر کے ھر طرف پھیلے خوابوں کے بےمراد تسلسل میں عالمِ خرابات کی حضوری میں کھو...
  4. مغزل

    معافی نامہ ----------- ایک نثم

    معافی نامہ (ایک نثم ناطقہ سے) ظلم اور پستی میں گھرے ہوئے انسانو میں معافی چاہتا ہوں، میں ایک شاعر ہوں۔۔۔ یوں میری جانب آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر کیا دیکھتے ہو میں برسوں پہلے میں اپنے احساس کا جنازہ پڑھ چکا ہوں اب صرف شہر ت کا طالب ہوں اور حالات کے کولہو سے بندھے ہوئے کسی بیل کی صورت صرف...
Top