نسیم الحسن زیدی

  1. فرحت کیانی

    میں آج تک نہیں سمجھا، سماج کیسا ہے۔۔سید نسیم الحسن زیدی

    میں آج تک نہیں سمجھا، سماج کیسا ہے رسوم کیا ہیں یہاں کی، رواج کیسا ہے یہاں ہیں قاتل و مقتول ایک ہی صف میں یہ بادشاہی ہے کیسی، یہ راج کیسا ہے یہ دوستی ہے کہاں کی، یہ کیسی ہمدردی کبھی کسی نے نہ پوچھا، مزاج کیسا ہے تجھے بدلتے ہوئے کچھ دیر نہیں لگتی تُو میرے واسطے کل کیا تھا، آج کیسا ہے...
Top