آج سید عاطف علی اور مریم افتخار کو جانے کیونکر یہ شبہ ہوا کہ میں اصلاً لاہوری ہو۔۔۔۔ ویسے تو جتنی مدت مجھے لاہور ہو چکی۔۔۔ اس بات کو ماننے میں کوئی عار نہیں۔۔۔ لیکن چونکہ بقیہ خاندان ابھی تک صادق آباد ہی ہے۔۔۔ اسی حوالے سے مجھے پانچ برس پرانی تحریر بھی یاد آگئی جو احمد بھائی کے کسی تحریر کے جواب...
میں اس لڑی میں اپنی محفلین سے ملاقاتوں کی تصاویر شئیر کروں گا۔ کافی ساری تصاویر جمع ہوگئی ہیں۔ آہستہ آہستہ کر کے یہاں لگاتا رہوں گا۔۔۔ :)
شروع سب سے تازہ ملاقات سے کروں گا۔۔۔ کہ جو تصاویر پہلے ہی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔۔۔ کچھ اور بھی ہوجائیں تو خیر ہی ہے۔۔ :)
اس افطار کا احوال آپ یہاں اور تصاویر...